مخصوصی ہنرمند کارکن (i)
ریلویز فیلڈ

ریلوے کی گاڑیوں اور رولنگ اسٹاک کی مرمت، رولنگ اسٹاک کی تیاری، ٹرین اسٹیشنوں پر کام کرنے اور ٹرین چلانے کی ملازمتیں

ملازمتیں

  • پٹریوں کا رکھ رکھاؤ
    ریلوے ٹریکس کی تعمیر، اپ گریڈیشن، اور مرمت سے متعلق کام اور معائنے کے فرائض انجام دینا
  • بجلی کے آلات کا رکھ رکھاؤ
    پاور لائن کے آلات، سب اسٹیشن کے آلات، برقی آلات، سگنلنگ اور حفاظتی آلات، سیکیورٹی اور مواصلاتی آلات، ریلوے کراسنگ کے حفاظتی آلات وغیرہ کی تنصیب، اپ گریڈ اور مرمت سے متعلق کام اور معائنے کے فرائض سرانجام دینا۔
  • رولنگ اسٹاک کا رکھ رکھاؤ
    ریلویز کے رولنگ اسٹاک (ریل انجن اور بوگیوں) کے رکھ رکھاؤ اور مرمت سے متعلق کام سرانجام دینا۔
  • رولنگ اسٹاک مینوفیکچرنگ
    ریلویز کے رولنگ اسٹاک (ریل انجن اور بوگیوں) اور رولنگ اسٹاک کے پرزوں کے مینوفیکچرنگ سے متعلق کام سرانجام دینا
  • نقل و حمل کے عملے
    ریلوے اسٹیشن اٹینڈنٹ، کنڈکٹر، ٹرین انجینئر وغیرہ کے طور پر کام سرانجام دینانا

اندراج کرنے والوں کی متوقع تعداد

3,800
(اپریل 2024 سے مارچ 2029 تک کی پانچ سالہ مدت میں اندراج کرنے والوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد)

عملے کے معیارات

مہارت کی سطح

  • ٹریک کا رکھ رکھاؤ
    ریلویز فیلڈ خصوصی ہنرمند کارکن (i) قدرپیمائی کا ٹیسٹ (ٹریک مینٹیننس)
  • بجلی کے آلات کا رکھ رکھاؤ
    ریلویز فیلڈ خصوصی ہنرمند کارکن (i) قدرپیمائی کا ٹیسٹ (الیکٹریکل ایکوئپمنٹ مینٹیننس)
  • رولنگ اسٹاک کا رکھ رکھاؤ
    ریلویز فیلڈ خصوصی ہنرمند کارکن (i) قدرپیمائی کا ٹیسٹ (رولنگ اسٹاک مینٹیننس)
  • رولنگ اسٹاک کی تیاری
    • ریلویز فیلڈ خصوصی ہنرمند کارکن (i) اقدرپیمائی کا ٹیسٹ (رولنگ اسٹاک مینوفیکچرنگ)
    • مہارت ٹیسٹ لیول 3 (مشیننگ)
    • مہارت ٹیسٹ لیول 3 (فنشنگ)
    • مہارت ٹیسٹ لیول 3 (الیکٹرانک آلات کی اسمبلی)
    • مہارت ٹیسٹ لیول 3 (برقی آلات کی اسمبلی)
    • مہارت ٹیسٹ لیول 3 (پینٹنگ)
  • نقل و حمل کے عملے
    ریلویز فیلڈ خصوصی ہنرمند کارکن (i) قدرپیمائی کا ٹیسٹ (ٹرانسپورٹیشن پرسنل)

جاپانی زبان کی مہارت

  • ٹریک کا رکھ رکھاؤ
    جاپان فاؤنڈیشن ٹیسٹ برائے بنیادی جاپانی یا جاپانی زبان کا تیکنی مھارت کا امتحان (N4 یا اس سے اوپر)
  • بجلی کے آلات کا رکھ رکھاؤ
    جاپان فاؤنڈیشن ٹیسٹ برائے بنیادی جاپانی یا جاپانی زبان کا تیکنی مھارت کا امتحان (N4 یا اس سے اوپر)
  • رولنگ اسٹاک کا رکھ رکھاؤ
    جاپان فاؤنڈیشن ٹیسٹ برائے بنیادی جاپانی یا جاپانی زبان کا تیکنی مھارت کا امتحان (N4 یا اس سے اوپر)
  • رولنگ اسٹاک کا رکھ رکھاؤ
    جاپان فاؤنڈیشن ٹیسٹ برائے بنیادی جاپانی یا جاپانی زبان کا تیکنی مھارت کا امتحان (N4 یا اس سے اوپر)
  • نقل و حمل کے عملے
    جاپانی زبان کا تیکنی مھارت کا امتحان (N3 یا اس سے اوپر)