- ہوم
- خصوصی ہنرمند کارکن پروگرام کے بارے میں
- "خصوصی ہنرمند کارکن" رہائش کی صورتحال کیا ہے؟
- مخصوصی ہنرمند کارکن (ii)
تعمیرات کی فیلڈ
مخصوصی ہنرمند کارکن (ii)
تعمیرات کی فیلڈ
ملازمتیں مکانات، عمارتیں اور دیگر ڈھانچے کی تعمیر
ملازمتیں
- سول انجینئرنگ
متعدد ہنر مند تعمیراتی کارکنوں کی نگرانی کرتے ہوئے، عوامی سہولیات کی تعمیر، تزئین و آرائش، دیکھ بھال اور مرمت سے متعلق کام سرانجام دینا اور ان مراحل کا انتظام سنبھالنا۔ - عمارتوں کی تعمیر
متعدد ہنر مند تعمیراتی کارکنوں کی نگرانی کرتے ہوئے، عمارتوں کی تعمیر، توسیع، تزئین و آرائش، نقل مکانی، مرمت اور ری ماڈلنگ سے متعلق کام سرانجام دینا اور ان مراحل کا انتظام سنبھالنا۔ - اہم انفراسٹرکچر اور یوٹیلیٹیز
متعدد ہنر مند تعمیراتی کارکنوں کی نگرانی کرتے ہوئے، اہم انفراسٹرکچر اور یوٹیلیٹیز، جیسے کہ ٹیلی کمیونیکیشن، گیس، پانی اور بجلی کی دیکھ بھال، تنصیب، تبدیلی اور مرمت سے متعلق کام سرانجام دینا اور ان مراحل کا انتظام سنبھالنا۔
عملے کے معیارات
مہارت کی سطح
تعمیرات کی فیلڈ خصوصی ہنرمند کارکن (ii) قدرپیمائی کا ٹیسٹ، مہارت ٹیسٹ کا لیول 1، یا سنگل گریڈ مہارت ٹیسٹ
نوٹ:
• متعلقہ مہارت ٹیسٹ کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، براہ کرم "مخصوص شعبوں میں غیر ملکی شہریوں کو بطور خصوصی ہنرمند کارکن قبول کرنے کے آپریشنل رہنما خطوط" ملاحظہ کریں۔
کام کا تجربہ
درخواست دہندگان کے پاس تعمیراتی مقامات پر کام کرنے اور تعمیراتی عمل کی نگرانی کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد ہنر مند تعمیراتی کارکنوں کی نگرانی کرنے والے منیجر کے طور پر کام کا تجربہ ہونا ضروری ہے