- ہوم
- ملازمت کے میلوں
ملازمت کے میلوں
ملازمت کے مواقع فراہم کرنے والی تقریبات جاپانی کمپنیوں کے ساتھ ان افراد کے جو جاپان میں خصوصی ہنرمند کارکن پروگرام کے تحت کام کرنے کے خواہش مند ہیں، انٹرویو سیشن مہیا کرتی ہیں۔
ہم ان افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو جاپانی کمپنیوں سے سائن اپ کرنے کے لئے بات کرنا چاہتے ہیں۔
اگر کوئی کمپنی آپ سے بات کرنا چاہتی ہے، تو ہم آپ کو انٹرویو کے وقت سے آگاہ کریں گے۔
آپ اپنے گھر یا کسی اور مقام سے آن لائن شرکت کر سکتے ہیں۔
ملازمت کے میلوں کے بارے میں
واقفیت کے سیشنز کیسے ہوتے ہیں؟
- واقفیت سیشن خصوصی ہنرمند کارکن پروگرام کے بارے میں آسان لہجہ میں معلومات فراہم کریں ۔
- وہاں بہت ساری جاپانی کمپنیاں ملازمتوں کے بارے میں بات کریں گی۔
نوٹ:
-خصوصی ہنرمند کارکن پروگرام کے بارے میں وضاحت کرنے والی وڈیوز 12 زبانوں (تیلگو، کھمر، نیپالی، منگولیائی، انڈونیشیائی، ویت نامی، تھائی، سنہالی، ازبک، ہندی، بنگالی اور انگلش) کے سب ٹائٹلز کی حامل ہوں گی۔
- خصوصی ہنرمند کارکن کے طور پر کام کرنے میں دل چسپی رکھنے والا کوئی بھی فرد شریک ہوسکتا ہے۔
- وہ لوگ بھی شریک ہوسکتے ہیں جنہوں نے ابھی تک مہارت کا ٹیسٹ نہیں لیا۔
واقفیت کے سیشن کی تاریخیں
بیرون ملک ملازمت کے میلے | ||
---|---|---|
پہلا ملازمت کا میلا: ہفتہ، 26 نومبر اور اتوار 27 نومبر،2022 دوسرا ملازمت کا میلا: ہفتہ،4 فروری اور اتوار 5 فروری،2023 |
||
ممالک جہاں ملازمت کے میلوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے (11ممالک): |
نوٹ:
- تاریخیں قابل تبدیل ہیں۔
تقریب کا جدول
بجے (جاپانی وقت) | تقریب کی تفصیل |
---|---|
11:00 بجے صبح - 5:30 بے شام | خصوصی ہنرمند کارکن پروگرام کے بارے میں معلوماتی نشست |
11:00 بجے صبح - لگ بھگ 7:00 بے شام | جاپانی کمپنیوں کی طرف سے معلوماتی نشست (تقریباً 14 کمپنیاں) |
نوٹ:
- آپ انتخاب کرسکتے ہیں کہ آپ کون سی کمپنی کو سننا چاہیں گے۔
درخواستیں
اہل ممالک
11 ممالک میں ملازمت کے میلے منعقد کیے جائیں گے: فلپائن، کیمبوڈیا، نیپال، منگولیا، انڈونیشیا، ویت نام، تھائی لینڈ، سری لنکا، ازبکستان، انڈیا اور بنگلا دیش۔ کسی مخصوص زبان میں معلومات دیکھنے کے لیے، "زبان منتخب کریں" بٹن پر کلک کریں۔ ایسی زبان کے لیے، جو فہرست میں شامل نپہیں، نیچے دیکھیے۔
منتظم
خصوصی ہنرمند کارکن
پروگرام کے لیے بیرون ملک ملازمت کے میلوں کے لیے سیکریٹیریٹ اور جاپانی ملازمت کی موزونیت کی نشستیں۔
.Pasona Inc
ٹیلیفون: 03-6734-1270
ای میل: tokuteiginou@pasona.co.jp